عید کارڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عید پر بھیجا جانے والا وہ کارڈ جو اس خوشی کے موقع پر لوگ ایک دوسرے کو مبارک باد دینے کے لیے بھیجتے ہیں۔ "باہر سے آنے والے عید کارڈوں کی تعداد یک لخت گر کر آدھی رہ گئی۔"      ( ١٩٧٢ء، بزم آرائیاں، ١٤٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'عید' کے ساتھ انگریزی لفظ 'Card' عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں 'کارڈ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٢ء کو "ط ظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر